Tuesday, December 17, 2013

Surah Al-Fatiha (with english & urdu translation )

سُوۡرَةُ الفَاتِحَة
Surah Al-Fatiha
سورہ فاتحہ
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ (١)
(In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful (1
الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (۱)
ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَـٰلَمِينَ (٢)
(Praise belongs to Allah,the Lord of all the worlds (2
سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے (۲)
ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ (٣)
(The All-Merciful, the Very-Merciful. (3
بڑا مہربان نہایت رحم والا (۳)
مَـٰلِكِ يَوۡمِ ٱلدِّينِ (٤)
(The Master of the Day of Requital. (4
جزا کے دن کا مالک (۴)
إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ (٥)
(You alone do we worship, and from You alone do we seek help. (5
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں (۵)
ٱهۡدِنَا ٱلصِّرَٲطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ (٦)
(Take us on the straight path (6
ہمیں سیدھی راہ چلا (۶)
صِرَٲطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ (٧)
 The path of those on whom You have bestowed Your Grace,  Not of those who have incurred Your wrath, nor of those who have gone    astray. (7
اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا نہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے (۷)

2 comments: