Monday, October 9, 2017

سوچنا تو چاہے ہم کو :- 
اعوذ بالله من الشیطان الرجیم 
بسم الله الرحمان الرحیم o 
تعوذ وتسمیہ کو بنیادی دینی تعلیم میں بہت اہمیت حاصل ہے مگر ان دونوں میں فرق یہ ہے کہ تعوذ قرآن مجید کی آیت نہیں جب کہ بسم الله سورہ فاتحہ کی پہلی آیت اور یہ سورہ قرآن پاک کی پہلی سورہ ہے تو پھر ‘نورانی قاعدہ‘ میں جو کہ ہماری نئی نسل یعنی بچوں کو ابتائی تعلیم دینے کے لئے مدرسہ میں پڑھایا جاتا ہے درست طریقہ سے کیوں نہیں لکھی جاتی ؟
 

No comments:

Post a Comment