Taqua
About Me
Hamid Raza Khan
View my complete profile
Friday, January 1, 2021
حکمرانی کا ۔۔۔۔۔۔۔
حکمرانی کا ۔۔۔۔۔۔۔ سانحات کی آماج گاہ مستقبل میں بھی یہ سماج رہے گا جبتک مذہب کے ٹھیکیداروں کا ہی یہاں پر راج رہے گا امہ کی بسم الله درست کرنے میں جو بھی ہوگا کامیاب حکمرانی کا سر پراس شخص کے یہاں پر تاج رہے گا
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment