Monday, January 25, 2021

نیا نویلا کھلاڑی ۔۔۔۔۔۔۔

 نیا نویلا کھلاڑی ۔۔۔۔۔۔۔

جمہوریت میں سرمایہ کی ہیر پھیر کا ہوتاہےکھیل
جو کہ ‘امپائر‘ کے بغیر میدان میں کھیلا نہیں جاتا
منجھےہوئےسیاستدان ہی اسےکھیلتےہیں مگر اکثر
جبکہ کوئی نیا نویلا کھلاڑی اسکو کھیلنےنہیں جاتا
Like
Comment
Share

No comments:

Post a Comment