Friday, February 19, 2021

جوہری اثاثوں تک ۔۔۔۔۔۔۔

 جوہری اثاثوں تک ۔۔۔۔۔۔۔

گھپ اندھیرا دیکھ کر گھبرائے ہوؤں سے کہتے ہیں ہم
ٹک ٹک گھڑی کی سنتےرہو بلآخریہ گزر جائےگی رات
کچھ رکھ کےگروی قرض لینےسےاس لئےڈرتےہیں ہم
اب جوہری اثاثوں تک ہمارے دیکھو! پہنچ جائے نہ بات
Like
Comment
Share

No comments:

Post a Comment