لوٹ مار کے ۔۔۔۔۔۔۔
سوچتےہیں مستقبل میں ہم کیا کھائیں گے،بچوں کو کھلائیں گے
لوٹ مارکےکلچرسےجان بھولےپاکستانی کب اپنی چھڑائیں گے
مصائب میں گھرےملک کو دیکھا کریں گےبن کر بس اک تماشائی
خلیل خان پہلے کی طرح آئندہ بھی کیا بس فاختہ ہی اڑائیں گے
Like
Comment
Share

No comments:
Post a Comment