Thursday, March 11, 2021

وہ اگر ۔۔۔۔۔۔۔

 وہ اگر ۔۔۔۔۔۔۔

اشاعتی اداروں پر اشاعت قرآن کی لگا کے پابندی
صرف معیاری قرآن پاک کی اشاعت کا انتظام کریں
ملک پر تاحیات حکمرانی کےوہ اگر ہیں خواہش مند
تو فی الفور زمانہ حال کا یہ عظیم ترین کام کریں
Like
Comment
Share

No comments:

Post a Comment