Thursday, March 18, 2021

ریاست کا استحکام ۔۔۔۔۔۔۔

 ریاست کا استحکام ۔۔۔۔۔۔۔

یہ ریاست کسی ہلے گلے کی متحمل ہو ہی نہیں سکتی
‘گڈگورننس‘ کا مطلب یہی ہے ، اصل کام ضروری ہے
حکومت و ‘اپوزیشن‘دونوں اپنی اپنی حدود میں ہی رہیں
اب کچھ اور ہو نہ ہو ریاست کا استحکام ضروری ہے
Like
Comment
Share

No comments:

Post a Comment