Tuesday, March 9, 2021

ملک نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

 ملک نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

چیئر من سینیٹ کا انتخاب ملتوی کیا جانا چاہئے
ملک نہیں ملک سےکرپش کو ختم کیا جانا چاہئے
حکومت کو ‘سپریم‘ کورٹ اپیل میں جانا چاہئے
اب سنجرانی کو بلامقابلہ منتخب ہو جانا چاہئے
Like
Comment
Share

No comments:

Post a Comment