Thursday, March 18, 2021

قدر مشترک ۔۔۔۔۔۔۔

 قدر مشترک ۔۔۔۔۔۔۔

ہر وہ شخص ‘سی پیک‘ کے ابھرتےنقوش پر رکھےنظر
اسےاگر پاک چین دوستی کی پائیداری پہ کوئی شک ہے
پاکستانیوں نے اپنا مستقبل چین کو ہی دے دیا ہےقرار
معیشت کی ترقی ہی ان دونوں میں ایک قدر مشترک ہے
Like
Comment
Share

No comments:

Post a Comment