Friday, April 9, 2021

بڑا کام ۔۔۔۔۔۔۔

 بڑا کام ۔۔۔۔۔۔۔

بےساکھیوں کے سہارے میدان سیاست میں چلیں گے کب تک
اب اسمبلیاں توڑ کر خود کو اپنےپیروں پہ کھڑا کرنا پڑے گا
سودی قرضوں میں جکڑا ملک کوئی خودمختار نہیں رہتا کبھی
قوم کو اپنے پیروں پہ کھڑا کرنے کا بڑا کام انہیں کرنا پڑیگا
Like
Comment
Share

No comments:

Post a Comment