Tuesday, June 15, 2021

قرض لے لیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔

 قرض لے لیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔

اقامت وانفاق کی بابت لاعلم یہ کرتےہیں سوال نماز قائم کریں کیسے انفاق کس طرح کیا جائے ہماری سمجھ میں اس کا مطلب بس اسقدر آیا بھائی سے دستاویز لکھوا کر قرض لے لیا جائے

No comments:

Post a Comment