Thursday, July 15, 2021

بھیک سمجھ کر ۔۔۔۔۔۔۔

 بھیک سمجھ کر ۔۔۔۔۔۔۔

قرض کالین دین پاتا نہیں فروغ ہمارے درمیان معاملہ حقوق العباد میں رہ جاتےہیں الجھ کر ہم قرض کےنام پر خطیر رقم کرتے ہیں وصول پھر اصل زر ہی کھا جاتےہیں بھیک سمجھ کر

No comments:

Post a Comment