Thursday, July 29, 2021

عام آدمی کا ۔۔۔۔۔۔۔

 عام آدمی کا ۔۔۔۔۔۔۔

اعلی انسانی اقدار کی قدردانی کا عادی سماج ہوجائے کل تک نہ ہو سکا تھا جو گراں قدر کام اگر وہ آج ہو جائے امداد باہمی کےلئے بلاسود قرض کےلین دین پر ہوں تیار امن وامان ہو قائم اس زمیں پر عام آدمی کا راج ہو جائے

No comments:

Post a Comment