Tuesday, July 27, 2021

ملک یوم الدین ۔۔۔۔۔۔۔

 ملک یوم الدین ۔۔۔۔۔۔۔

اپنی نظرغائر کو سبہ مثانی پر بھولےسےنہ ڈالا ہم نے یہود کے پیدا کردہ نقائص کو نمازوں سےنہ نکالا ہم نے خود کو ہی بادشاہ سمجھنےکےخبط میں ہم مبتلا رہے ملک یوم الدین کو بھی 'مالک یوم الدین' بنا ڈالا ہم نے

No comments:

Post a Comment