Sunday, August 15, 2021

سپر پاور کو ۔۔۔۔۔۔۔

 سپر پاور کو ۔۔۔۔۔۔۔

جنگ وامن کے معاملہ کی سمجھ میں پیش رفت ہوئی بہت بڑی نئی کامیابی بھی ہم لوگوں کو سردست ہوئی نئی صدی کی لڑائی کو دنیا ابھی تک سمجھ نہیں پائی پڑوس میں سپر پاور کو بمقابلہ پاکستان شکست ہوئی

No comments:

Post a Comment