Saturday, August 21, 2021

درست فیصلہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔

 درست فیصلہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔

بیوقوفی کا ہی عمل سمجھتے ہیں لوگ عام معافی کو سب بدلےاپنےدشمن سےگن گن کےنہ اگر لئےجائیں درست فیصلہ بھی سمجھا جائیگا غلط سیاست میں صحیح فیصلےبھی صحیح وقت پر نہ اگر کئے جائیں

No comments:

Post a Comment