Monday, August 9, 2021

مکمل انقلاب کا ۔۔۔۔۔۔۔

 مکمل انقلاب کا ۔۔۔۔۔۔۔

جو ذہنوں میں موجود ہےابہام وہ نکل کر جائےگا کیسے نام ہےمکمل انقلاب کا اسلام یہاں مگر وہ آئےگا کیسے ہٹ دھرمی و انا کو چھوڑ دینا سب سے مشکل کام ہے یہی سب سےمشکل کام ہےہم سےکیا جائیگا کیسے

No comments:

Post a Comment