Thursday, August 26, 2021

دو بوسیدہ نظام ۔۔۔۔۔۔۔

 دو بوسیدہ نظام ۔۔۔۔۔۔۔

کچھ نہ کرنےکی قسم مسلمان چونکہ کھائےبیٹھاہے جہاں میں اب ‘کرو نا‘ ہی باقی ان کےلئے رونےکو ہے اب بھی قائم ہیں 'ٹون ٹاور' کی طرح دو بوسیدہ نظام باری آنےپر اپنی ان میں سےہر ایک منہدم ہونےکوہے

No comments:

Post a Comment