فہرست ناممکنات میں ۔۔۔۔۔۔۔
عہد شکنی، دروغ گوئی وامانت میں خیانت منافق کی ہیں پہچان
افعال بد کی انجام دہی کی اجازت نہیں اولادآدم کو دن نہ رات میں
تعزیروحدود کو ہی نظام شریعت کیہ کرنافذ کرنا بھی درست نہیں
بلاسود معیشت کے بنا نفاذ اسلام رہےگا فہرست ناممکنات میں

No comments:
Post a Comment