Sunday, August 29, 2021

انتخاب آپ کا ۔۔۔۔۔۔۔

 انتخاب آپ کا ۔۔۔۔۔۔۔

اک راہ لیجائےگی جنت کی جانب جبکہ دوسری جہنم ذہن پر زور ڈالیں پھر بتائیں اب فیصلہ کیا ہوگا جناب کا دل میں رکھیں پیسہ کی محبت یا ذہن میں فکر آخرت ان دونوں میں سےکوئی ایک ہونا چاہئے انتخاب آپ کا

No comments:

Post a Comment