Wednesday, September 22, 2021

اتلاف وخوں ریزی ۔۔۔۔۔۔۔

 اتلاف وخوں ریزی ۔۔۔۔۔۔۔

اپنے کردار و افکار کی تعمیر کا آغاز خود ہمیں کرنا ہو گا جہنم مشکلات پرلائحہ عمل کی پل صراط پہ چلنا ہو گا بند کرکےافیون کی کاشت و اسلحہ سازی کی صنعت انسانی جانوں کے اتلاف و خوں ریزی کو ختم کرنا ہو گا

No comments:

Post a Comment