Monday, October 18, 2021

 بڑی کوئی گالی ۔۔۔۔۔۔۔

علم،تجربہ،مشاہدہ کی بنیاد پر جو چاہتا ہےکیہ دیا کرتا ہےآدمی مگر ہمیں اجتناب برتنا چاہئیے کہنے میں کہ یہ دنیا بکتی ہے کیا مغرب و یورپ میں ‘ سنگل پیرنٹ سوسائٹی ‘ کہلاتا ہے معاشرہ حضرت انسان کو اس سےبڑی کوئی گالی دی جا سکتی ہےکیا

No comments:

Post a Comment