Sunday, October 31, 2021

سہرا آرمی چیف ۔۔۔۔۔۔۔

 سہرا آرمی چیف ۔۔۔۔۔۔۔

بھولے بھٹکےکو راہ سجھا دی جائےتو یہ کہنا بھی ہوتا ہےآسان رستہ نظر آنےپر صبح کا بھولا بھی شام ہونےپہ اپنےگھر جاتا ہے بات انصاف کی کی جائےتو یہ کہنے میں نہیں پیش آتی مشکل خونریز دھرنے کےپرامن حل کا سہرا آرمی چیف کےسر جاتا ہے

No comments:

Post a Comment