Sunday, November 28, 2021

زیادہ عطا کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔

 زیادہ عطا کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔

ہر حکمراں جو مسلم ہےوہ بساط عالم پہ اک پیادہ ہے جس کو زیادہ عطا کیا گیا جواب دہی اس کی زیادہ ہے کیاہےعمل ہمارا مالک کو کچھ اس سےغرض نہیں ہے وہ بس دل کو دیکھتا ہےاس میں نیت کیا وکیا ارادہ ہے

No comments:

Post a Comment