Thursday, November 4, 2021

اسلام کی روح ۔۔۔۔۔۔۔

 اسلام کی روح ۔۔۔۔۔۔۔

فلاح دارین کےلئے روائتی طریقوں سے کیسےکچھ ہوگا حاصل تعمیر کی خاطر فرسودہ سوچ کو ذہن سےبیدخل کرنا پڑ ےگا انفرادی و علاقائی سطح پر ہر سعی کا کچھ نہ نکلےگا نتیجہ عالمی سطح پراسلام کی روح کےمطابق ہمکو عمل کرناپڑیگا

No comments:

Post a Comment