Saturday, November 6, 2021

مختصر کہانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

 مختصر کہانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

چوری چکاری کی تین باریوں کےبعد‘اسٹیٹس کو‘ٹوٹ چکاہے چورکا بھائی گرہ کٹ قائدحذب اختلاف ہے‘اپوزیشن‘کانی ہے انتخابات میں موجودہ حکومت نیا جنم لیگی بادل نا خواستہ طاقتور حذب اختلاف آئیگی ایوانوں میں یہ مختصر کہانی ہے

No comments:

Post a Comment