الٹی گنگا ۔۔۔۔۔۔۔
حزب اقتدار کی ہمیشہ مخالف ہوتی ہےحزب اختلاف
جب کہ پاکستان میں الٹی گنگا بہائی جاتی ہے بھائی
وفاق و سندھ میں پی ٹی آئی و پی پی حکمراں ہیں
عمران کو گرانے صوبائی حکومت بھی کیوں نکل آئی
No comments:
Post a Comment