بہت ہلکا لیا ۔۔۔۔۔۔۔
سبھی زندگی اپنی بسر کر لیتے ہیں آرام میں
بحران جب تھا سامنے اس وقت ہم نے کیا کیا
اندرونی و بیرونی مشکلات ہمکو ہیں درپیش
فضائی و بحری حملوں کو ہم نے بہت ہلکا لیا
No comments:
Post a Comment