تخریب کاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔
منجانب اپوزیشن اظہار عدم اعتماد غلط وقت پر کیا گیا
بظاہر اس کا یہ اقدام حکمراں جماعت پر ضرب کاری ہے
تحریک عدم اعتماد کی بابت خواص و عوام کی نظر میں
ایسا کرنا بے وقت کی شہنائی بجانا ہے تخریب کاری ہے
No comments:
Post a Comment