مطالعہ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔
جمہوریت،مارشل لاء،سقوط،جمہوریت پھر مارشل لاء
کیا یہی کچھ ہمارے پاس رہ گیا ہے دنیا کو بتانے کے لئے
اک بار پھر حالات کو کیا جا رہا ہے ہر اک کے قابو سے باہر
منظم کوششیں کی جا رہی ہیں مارشل لاء لگوانے کےلئے
No comments:
Post a Comment