جمہوریت کے دلدادہ ۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں جلد مارشل لاءلگنے والا ہے یا نہیں
مستقبل کے واقعات خود ہی دنیا کو بتا دیں گے
جمہوریت کے دلدادہ جتنے ہیں ہمارے ملک میں
لگتا ہے بہت جلد جمہور کو آپس میں لڑا دیں گے
No comments:
Post a Comment