یرغمال بنا کے ۔۔۔۔۔۔۔
بدمعاش عناصر کرتب دکھا رہے ہیں دولت کے زور پر
غیر ملکی طاقتوں سے سازش کی خاطر مال کما کے
غداری کو قابل فخر سمجھ کر عدم اعتماد کا اظہار
قومی اسمبلی میں کروانا ہے ارکان کو یرغمال بنا کے
No comments:
Post a Comment