پانسہ پلٹ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
بظاہر قداور نظر آ رہے تھے لوک فقط دولت کے زور پر
اب قد دیکھتے ہی دیکھتے کچھ انکا بھی گھٹ رہا ہے
انوکی کا آرم لاک پھر لگ گیا ہو جیسے کسی پہلوان کو
پانسہ دھیرے دھیرے حکومت کے حق میں پلٹ رہا ہے
No comments:
Post a Comment