غنڈوں کے آلہ کار ۔۔۔۔۔۔۔
عالمی غنڈوں کے آلہ کار کر رہے ہیں یہاں جو غلیظ کام
دیکھنا یہ ہے انہیں ناکام کرتی ہے فوج یا تن تنہا عوام
وہ کون خوش نصیب ہوں گے جو کہ کہلائیں گے غازی
مارآستین ہونگے جو لکھوائیں گے منافقوں میں اپنا نام
No comments:
Post a Comment