گورنر راج ۔۔۔۔۔۔۔
سنھ ہاؤس گر ہورس ٹریڈنگ کا بن چکا ہے مرکز
یہ حکومت اس عمارت کو ڈھا کیوں نہیں دیتی
وہ حاضر سروس جنرل کا بطور گورنر کرکےتقرر
صوبہ سندھ میں گورنر راج لگا کیوں نہیں دیتی
No comments:
Post a Comment