Sunday, March 6, 2022

 ڈبل مارچ ۔۔۔۔۔۔۔

پی ڈی ایم نے تیئس مارچ کی لانگ مارچ کردی منسوخ

تاکہ اسے منزل ملنے سے قبل ڈبل مارچ نہ کرنی پڑجائے 

اپوزیشن اگلا ہر قدم رکھتی ہے بہت پھونک پھونک کر

تاکہ اسکی تھوڑی بہت ساکھ جو باقی ہےنہ اکھڑ جائے

No comments:

Post a Comment