Wednesday, March 9, 2022

رائےشماری ۔۔۔۔۔۔۔

 رائےشماری ۔۔۔۔۔۔۔

اپوزیشن کو حکومت بنانے کا فراہم کیا جائے موقع

اسپیکر فوری اجلاس بلا کر مختصر کہانی کر دیں

اسمبلی میں موجو عمران مخالف کی گن کر تعداد

وہ جلد از جلد دودھ کا دودھ پانی کا پانی کر دیں

No comments:

Post a Comment