ملی بھگت سے ۔۔۔۔۔۔۔
انسان کے لئے تباہکن سمجھا جاتا ہے منشیات کو
دور رکھنا مشکل ہے اقتدار کے نشے کی لت سے
گرائی گئی پاکستان میں عمران خاں کی حکومت
ملکی و غیر ملکی نوکر شاہی کی ملی بھگت سے
No comments:
Post a Comment