پنجاب اسمبلی ۔۔۔۔۔۔۔
لومڑی کی طرح کہتے کیوں نہیں حمزہ انگور کھٹے ہیں
کرسی پر براجمان ہونے کی ضد چھوڑ کیوں نہیں دیتے
وزیر اعلی و گورنر پنجاب دونوں جب ان کے ہیں نامزد
تو پھر عمران خان پنجاب اسمبلی توڑ کیوں نہیں دیتے
No comments:
Post a Comment