پنج تن پاک کا ۔۔۔۔۔۔۔
حیات انسانی کا قبل اس کے کہ زمیں پر ہو جائے آختتام
کلمہ توحید جہاں میں چہار سمت بلند ہوگا صبح وشام
غربت لوح زمیں سے مٹ جائے گی حرف غلط کی مانند
تب ہی کرہ ارض پر غالب ہو جائےگا پنج تن پاک کا نظام
No comments:
Post a Comment