دھرنے میں ۔۔۔۔۔۔۔
قوم مستقل مزاجی سے ڈٹی رہیگی عمران حمایت میں
انتخابات تک مصروف رہے گی کچھ نہ کچھ کرنے میں
امریکی سازش کے خلاف احتجاج رکھے گی جاری اپنا
عمران کے وزیراعظم بنے تک بیٹھی رہیگی دھرنے میں
No comments:
Post a Comment