لٹیا ڈبو دے گی ۔۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے امپورٹڈ حکومت بہت جلد رو دے گی
عوام کو ہوتا تو کہتے اپنا اعتماد کھو دے گی
مقتدر حلقے عام انتخابات فی الفور کروا ئیں
ورنہ غیر ملکی سازش ہماری لٹیا ڈبو دے گی
No comments:
Post a Comment