انگور کھٹے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
نون میں سے شین نکالنے کی احمقانہ کی گئی کوشش
حالانکہ یہی وہ ایک تھیلی ہے جسکے یہ چٹے بٹے ہیں
اقتدار کا کبوتر بہت جلد اڑ جائے گا ان کے ہاتھوں سے
یہ دونوں کہنے پہ ہوجائیں گے مجبور انگور کھٹے ہیں
No comments:
Post a Comment