Tuesday, May 10, 2022

متوازی حکمرانی ۔۔۔۔۔۔۔

 متوازی حکمرانی ۔۔۔۔۔۔۔

اس آدمی کے متقی کہلائے جانے کے امکانات زیادہ ہیں

بچپن سے ہی جو شخص لوگوں کی نظر میں صائم ہے

ہماری قوم کی بدنصیبی اس سے بڑی اب اور کیا ہوگی

ابتدا سے ہمارے یہاں متوازی حکمرانی کا نظام قائم ہے


No comments:

Post a Comment