طاقت کا توازن ۔۔۔۔۔۔۔
کرہ ارض پر طاقت کا توازن قائم کرنا ایسا جرم گردانا گیا
کہ جس کی پاداش میں عمران کو اپنا اقتدار کھونا پڑ گیا
امن عالم کے قیام کی کوشش اک آنکھ نہ بھائی مغرب کو
دہشت گرد ریاست کو عالمی برادری کا اعتماد کھونا پڑ گیا
No comments:
Post a Comment