Sunday, May 22, 2022

جوتے پڑے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

 


جوتے پڑے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

امپورٹڈ حکومت کے سر منڈاتے ہی اولے پڑے ہیں

سب لوگ گری حکومت کھڑی کرنے کو کھڑے ہیں

قینچی کی طرح چلتی سیاست میں زبان دیکھی 

 کسی صنف نازک کو بھی اب کیا جوتے پڑے ہیں

No comments:

Post a Comment