Monday, May 23, 2022

ٹٹی کی آڑ ۔۔۔۔۔۔۔

 ٹٹی کی آڑ ۔۔۔۔۔۔۔

آدمی چولے جبکہ گرگٹ تبدیل کر لے گا رنگ کو اپنے

 بھانپ کر خطرہ ابن الوقت لوگوں نے چولے بدل لئے

ٹٹی کی آڑ میں شکار کھیلنے کے کچھ بہت  شوقین

آگے پیچھے دیکھ کر ابن الوقت عمرہ کرنے نکل لئے

No comments:

Post a Comment