پاکستان پر حکمرانی ۔۔۔۔۔۔۔
بیرون ملک پاکستانی ووٹ کے حق سے کئے گئے محروم
جبکہ اوور سیز کی پاکستان پر حکمرانی آ رہی ہے قریب
ہو جن کی عقل ٹخنے میں وہ فہم سے رہتے ہیں محروم
عقل بٹتے وقت چھلنی ہاتھ میں تھی یہ تھا ان کا نصیب
No comments:
Post a Comment