قومی مفاد ۔۔۔۔۔۔۔
ملکی نہیں عالمی منڈی سے خریدا جاتا ہے تیل
گوال منڈی سے نکلتا گر ذخائر بیچ نہ دئے جاتے
ملک اس وقت دنیا کی تیسری بڑی طاقت ہوتا
گر قومی مفاد میں سارے ہی فیصلے کئے جاتے
No comments:
Post a Comment